گلگت ( نامہ نگار) چیف ایگزیکٹیو گلگت بلتستان انویسمنٹ بورڈ شمس میر نے مسلم لیگ نون کے وفد کے ہمراہ وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن سے عید کے خصوصی موقع پر ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے شمس میر کو عہدے کی مبارک دی اور اس تعیناتی کو اہم کامیابی قرار دیا۔
سیاسی اثررسوخ کی بنیاد پر تعین ہونے والے گلگت بلتستان انویسمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو شمس میر نے وزیر اعلیٰ کو عہدے کا حلف دے دیا۔
گلگت ( نامہ نگار) چیف ایگزیکٹیو گلگت بلتستان انویسمنٹ بورڈ شمس میر نے مسلم لیگ نون کے وفد کے ہمراہ وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن سے عید کے خصوصی موقع پر ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے شمس میر کو عہدے کی مبارک دی اور اس تعیناتی کو اہم کامیابی قرار دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا