نادرہ سیاسی اکھاڑہ بن گیا،فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ۔

0 0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نادرا سیاست زدہ ہوچکا ہے اسی ادارے کو فوج کےحوالے کردینا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداروں کی سیاست سے پاک ہونا چاہیے بدقسمتی سے نیب سیاست زدہ ہوچکا ہے نادرا پہلے تحریک انصاف کے الزامات کی تردید کرتا رہا اب الیکشن کمیشن نے بھی اسے خط لکھ دیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website