گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے حجاج منی کے مقام پر بغیر کسی خیمے کے حیران پریشان۔ کاروان نے منی خیمہ بستی میں خیمہ ہی نہیں بُک کروایا تھا۔

0 0

مکہ(پ،ر) کاروان امین اللہ بلتستان کے ساتھ حج پرجانے والے 90 کے قریب حجاج جن میں بچے ،بوڑھے اور خواتین شامل ہیں، منی کے خیمہ بستی میں کاروان کی جانب سے خیمہ بُک نہ کرنے کے سبب پریشان حال۔ کاروان امین اللہ کی نگرانی میں سرکاری اور پرائیوٹ سکیم کے تحت حج پر گئے ہوئے حجاج جنکا تعلق بلتستان سے ہیں اور اُنہوں نے موقع پرحجاج کی خدمت کیلئے موجود پاکستان حج مشن کے افراد سے شکایت کے باوجود کوئی مدد نہ کرنے کی شکایت کی ہے۔ حجاج نے مطالبہ کیا ہے کہ کاروان امین اللہ کے اس فراڈ پر اس کاروان کے خلاف سخت ایکشن لیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website