چلاس( پ،ر) دیامر کے قائم مقام ایس پی امیر اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسپیکٹر جنرل پولیس کی خصوصی ہدایت پر دیامر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس چیکنگ سخت کردی ہے۔ چلاس زیرو پوائنٹ اور تھور کے مقام پہ موجود پولیس اہلکار مکمل طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز زیرو پوائنٹ کے مقام پہ ایک شخص نے نشے میں دہت ہو کر پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی توپولیس نے مجبوری میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا.انہوں نے یہ بھی کہا کہ دیامر پولیس عوام اور سیاحوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہےاور کسی کے ساتھ بھی غیر اخلاقی رویہ اور ناروا سلوک نہیں کرتے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا