چلاس ( پ،ر) عیدالاضحی کی نماز کے موقع پر خطیب مرکزی مسجد مولانا محمد ایاز نے خطبہ عید میں کہا کہ امن امان برقرار رکھنے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کیلئے ہمیں قومیت کا خاتمہ کرنا ہوگا ایک کلمات کی بنیاد ہے مسلمان سب آپس میں بھائی بھائی ہیں اور خطے میں خوشحالی کیلئے علما کرام کو کردار ادا کرنا ہوگا ملک اور قوم کی خدمت کرنی ہوگی مسجدوں کو آباد کرنا ہوگا علاقے کی تعمیر و ترقی خوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ مل کر موجود حکومت ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے کرنا ہوگا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا