تانگیر میں صحت کے بہترین سہولیات فراہم کرنے میں ایم ایس کا کردار شاندار ہے،تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی کارکردگی پہلے سے قدرے بہتر ہوگیا ہے۔ عوامی حلقے۔

0 0

تانگیر(عباداللہ شاہ) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تانگیر میں صحت کے بہترین سہولیات فراہم کرکے بہتریں سیٹ اپ دیا اور عملے کو پابند کرکے پہلے سے قدرے بہتر بنادیا۔ گزشتہ کئی سالوں سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی عمارت کھنڈر کا منظر پیش کررہی تھی اور ایم ایس عبدالحد نے چارج سنبھالتے ہی اپنی ذاتی محنت سے ہسپتال کی عمارت کو وائیٹ واش کرکے نیا سرے سے سیٹ اپ دیا۔ ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنے والوں کےلئے آرام گاہیں بنواکے عام کی دعائیں لی اور سرسبز پودے لگواکے اس کی حسن کو مذید چارچاند لگادیا۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ایم ایس عبدالحد کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہرکی کہ مستقبل میں بھی ایم ایس تانگیر میں صحت کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرتے رہینگے، اور ایسے ہی فرض شناسی سے اپنے عسکری خدمات انجام دینگے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website