راولپنڈی(پریس ریلیز )غاسنگ تا ہلال آباد اسٹوڈئنس آرگنائزیشن کا افطار پارٹی اور کور میٹنگ۔میٹنگ میں سینکڑؤں طلبہ نے شرکت اور علاقے میں موجود تعلیی مسائل اور کیرئیر کونسلنگ کے حوالے سے سیمنارز منعقد کرنے پر زور دیا اور میٹنگ میں متفقہ قرارداد پیش کیا اور مطالبہ کیا کہ وہاں اپروڈ بوائز ہائی اور گرلز کالج کا جلد قیام عمل میں لایا جائے , اور گرلز ہائی اسکول غاسنگ میں لیبارٹری اور فیگر لوازمات کو فوری پورا کیا جائے تاکہ وہاں بہتر تعلیمی معیار حاصل ہوسکے۔اگر ان مطالبات پر جلد عمل دارآمد نہیں ہوتے تو سیکٹریری ایجوکیشن اور چیف سیکرٹری و وزیر تعلیم کو خط لکھا جائے گا۔میٹنگ کی سربراہی علامہ حسن محمدی اور چیئرمین علی آصف , صدر مختار تقفی اور اقبال حسین سینئر نائب صدر نے کی اور وائس چیئرمین آصف جوہری , انجنیر عارف حسین، اور ڈاکٹر طیب کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا