اسلام آباد(ٹی این این) ممبر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے اپنے فیس بُک پر سیٹس اپڈیٹ کرکے احتجاج کرنے والوں کو پرو انڈیا کا لقب دیا ہے۔ اُنکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے خلاف انڈیا کو تکلیف سمجھ سے بالاتر ہے اور گلگت بلتستان میں کچھ محدود عناصر انڈیا کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے پیکج کو ثبوتاز کرنے کیلئے احتجاج کررہا ہے۔ اُنکا یہ بھی کہنا ہے کہ کچھ عناصر صرف بھارت کی خوشنودی کیلئے پیکج کی غلط تشریح کر رہا ہے جو کہ قوم کے مفاد میں نہیں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا