لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم کاگلگت بلتستان پیکج مستردکردیا۔ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ نے31ویں آئینی ترمیم کے ذریعے فاٹا کے عوام کوآئینی حقوق دیے اور وزیراعظم نے پیکج کے ذریعے وہاں کے عوام کے حقوق پروارکیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم وزیراعظم کے گلگت بلتستان پیکج کو مسترد کرتے ہیں اس سے علاقے کے سیاسی استحکام پر منفی اثرات ہوں گے ۔قانون سازی کااختیارافسر شاہی کودیناگلگت کے عوام کے حقوق سے انکار ہے،وزیراعظم کے پیکج کو گلگت بلتستان کی اسمبلی نے بھی مسترد کر دیا ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے31ویں آئینی ترمیم کے ذریعے فاٹا کے عوام کوآئینی حقوق دیے جبکہ گلگت بلتستان پیکج عوام کی توہین ہے،اور وزیراعظم نے پیکج کے ذریعے وہاں کے عوام کے حقوق پروارکیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا