بیجنگ( آن لائن) چین نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ ایران معاہدے پر کاربند ہے۔ترجمان نے کہا کہ جوہری توانائی کا عالمی ادارہ معاہدے کی نگرانی اور اس سے متعلق رائے قائم کرنے والا واحد ادارہ ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
چین اور ایران کےدرمیان قربتوں میں اضافہ، جوہری معاہدے کے حوالے سے اہم بیان جاری۔
بیجنگ( آن لائن) چین نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ ایران معاہدے پر کاربند ہے۔ترجمان نے کہا کہ جوہری توانائی کا عالمی ادارہ معاہدے کی نگرانی اور اس سے متعلق رائے قائم کرنے والا واحد ادارہ ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا