استور( پ ر) حال ہی کی بات ہے کہ مسلم لیگ کے کارکن اور وزیر اعلیٰ کے سیاسی مشیر شمس میر کو سفارش اور اثررسوخ کی بنیاد پر میرٹ کا قتل عام کرتے ہوئے چیرمین بورڈ آف انوسمینٹ لگایا، ابھی اس غیرقانونی اقدام پر عوامی احتجاج ختم نہیں ہوا تھا کہ وزیر بلدیات نے حوالے سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی امجد حسین ایڈوکیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرمان رانا نے ایک درجن سے ذیادہ تحصیلداروں سے جونئیر ہونے کے باوجود اپنے چچا ذاد بھائی کو اسسٹنٹ کمشنر اور بھتیجے کو چیف آفیسر بنوا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ممبر قانون ساز اسمبلی نے کرپشن کرنے کیلئے انتظامی عہدوں پر اپنے قریبی رشتہ داروں کو لگایا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا