شگر(ممتازشگری سے) بوائزہائی اسکول تسرمیں سابقہ ڈی ڈی اووزیرشاہدکے اعزازمیں الوداعی تقریب اورنئے ڈی ڈی اومہدی علی محمودی کیلئے ویلکم پارٹی کا انعقاد،اساتذہ اورطلباء نے سابق ہیڈماسٹر کو خراج تحسین پیش کیا۔تفصیلات کیمطابق بوائزہائی اسکول تسرمیں وزیرشاہدکے اعزازمیںالوداعی تقریب جبکہ مہدی علی محمودی کیلئے ویلکم پارٹی کا انعقادکیا گای،اساتذہ اورطلباء نے سابق ہیڈماسٹرکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیرشاہدحسین صاحب ایک مخلص،دیانت داراورقابل افیسرہے،انہوں نے اپنے ایک سالہ دورمیں اسکول میں بہترین خدمات انجام دیں،ہم امیدکرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی شگرمیں تعلیمی ترقی میں اپنا کردارادااکرتے رہیں گے۔انہوںنے امید ظاہرکی کہ محمودی صاحب اپنے پچھلے دورکی طرح اسکول کو بہتراندازمیں چلانے میں کرداراداکریں گے ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا