راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) دشمن قوتیں غیریقینی صو رتحال پیدا کرنیکی کوشش کررہی ہیں لہٰذا یہ وقت دشمن قوتوں سے خبردار رہنے کا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فوج نے قوم کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن قوتیں غیریقینی صو رتحال پیدا کرنیکی کوشش کررہی ہیں لہٰذا یہ وقت دشمن قوتوں سے خبردار رہنے کا ہے۔اپنے بیان میں میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ قبائلیوں کی اقتصادی بحالی اولین ترجیح ہے، فاٹا کوقومی دھارے میں لانا قبائل کوبااختیار بنانے اور خوشحالی کیلئے اہم ہے ۔انہوں نے دشمن قوتوں کے ارادوں سے قوم کو خبردار کرتے ہوئے پاکستان کے دفاع اور ترقی و خوشحالی کے عزم کا ارادہ کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ دشمن قوتیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی، یہ ہمارا گھر ہے، مل کر رفتہ رفتہ مکمل امن لائیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا