لاہور(ویب ڈیسک)ن لیگ کے چھ ایم این ایز سمیت8اراکین اسمبلی نے پارٹی پالیسیوں سے نالاں ہوکر پارٹی چھوڑنے اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ بنانے کا اعلان کر دیا ۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خسرو بختیار نے کہا کہ بھارت میں چودہ صوبے تھے آج ان کی تعداد 29ہے ، پنجاب میں غربت کی سطح 27فیصد ہے ، جنوبی پنجاب میں غربت اور بیروزگاری اپنے عروج پر ہے ، پریس کانفرنس کا مقصد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا اعلان ہے اور یہ ہی ہمارے ایجنڈا ہے ۔ انہوں نے منحرف ارکان سمیت مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ استعفے نئے صوبے کی جدوجہد کیلئے دے رہے ہیں ۔
پاکستان مسلم لیگ نون میں بغاوت شروع، پنجاب کی سیاست میں ہلچل۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا