گلگت (پریس ریلیز)عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد کمیٹی کے وائس چیئرمین فدا حسین کی قیادت میں موبی لنک کے گلگت کے سیلز آفیسر ذیشان خان سے ملاقات کی اور عوام کی جانب سے ریچارج پر ٹیکس کٹوتی جاری رکھے جانے کی شکایات کے بارے میں مذاکرات کئے ایکشن کمیٹی کے وفد نے مطالبہ کیا کہ دوسرے نیٹ ورک کی طرح موبی لنک بھی ریچارج پر ٹیکس کٹوتی فوری طور بند کر دے زیشان خان نے وفد کو یقین دھانی کرادی کی آئندہ چند روز میں گلگت بلتستان کے شناختی ہولڈرز سے ٹیکس کٹوتی واپس کر دی جائے گی وفد نے مطالبہ کیا کہ گلگت بلتستان کے حدود میں بغیر کسی امتیاز کے تمام افراد سے ریچارج پر ٹیکس کٹوتی روک دی جائے زیشان خان نے وفد کو یقین دلایا کہ مرحلہ وار ٹیکس کٹوتی روک دی جائے گی ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا