اسلام آباد (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشت گردسنگین جرائم بشمول دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابقدہشت گرد معصوم شہریوں، پشاور کے ایک ہوٹل، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والےاداروں پر حملےمیں ملوث ہیں۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ ان دہشت گردوں میں معروف قوال امجد صابری کے قاتل بھی شامل ہیں جب کہ تمام دہشت گرد 5 شہریوں سمیت62 افراد کے قتل میں ملوث
مشہور قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10دہشتگردوں کے سزائے موت کی توثیق ، آرمی چیف نے حکم نامہ جاری کردیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا