اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیریا ئو جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک پاک چین لازوال دوستی کی بہترین مثال ہے ۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو چا ئنہ سٹڈی سینٹر ،کامسٹ انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اور چینی سفارتخانے کے اشتراک سے چا ئنہ کلچرل فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے اس موقع پر چینی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طالب علموں کیلئے سکالر شپ کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ بہترین پاکستانی جامعات 30اپریل تک بہترین چینی یونیورسٹیوں میں داخلوں کیلئے اپنے طالب علموں کے نام چینی سفارتخانے کو بھیج دیں ۔انہوں نے فیسٹیول کے بہترین انتظامات کرنے پر سی آئی آئی ٹی کی کاوششوں کو سراہا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا