شہداء گیاری کے بیوہ اور یتیموں نے بھی حکومت کے گھنٹی بجانے کی تیاری کرلی۔

0 0

سکردو(خصوصی رپورٹ) شہدا گیاری ویلفیر تنظیم کے جنرل سیکرٹری خادم حسین دلشاد نے تحریر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہداء گیاری کے بیوہ اور یتیموں کو اپ تک حکومت نے ٹرخانے کے علاوہ کچھ نہیں دیا گیا اپ ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اپ سکردو یادگار شہداء پر شہداء کے بیوہ اور یتیموں کو لیکر احتجاج کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے پاکستان میں حق چھین کر ہی ملتا ہے اور ہم اپنا حق اپ چھین کر لینگے انہوں نے کہا صوبائی اسمبلی میں قرارداد بھی منظور ہوچکا ہے شہداء گیاری کے بچوں کو سرکاری نوکری دینے کیلئے اور اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بہت سے اعلانات کئے گئے تھے ان پر بھی اپ تک عملدرآمد نہیں ہوا ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website