ایس سی او کا فور جی انٹرنیٹ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ مسلسل جاری۔

0 0

گلگت (ڈسٹرک رپورٹر)گلگت ایس سی او نے گلگت بلتستان کے عوام کو تھری جی او فور جی کے نام پر جی جی کروایا ہوا ہے، گلگت بلتستان میں ایس سی او کی ناقص سروس سے عوام عاجز آگئے اس جدید دور میں مواصلاتی سہولت سے یکسر عوام آٹھارویں دور میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ علاقے کے عوام یوتھ طلباء اورسول سوسائٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تھری جی اور فور جی کی سروس کسی دوسرے نیٹ ورک کمپنی کے سپرد کیا جائے تاکہ عوام اس میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی کے دور جدید سہولت سے مستفید ہو سکے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website