چلاس ( راجہ دانش) گوہر آباد کی پل جہاں سے روزانہ 8سے 10 گاڑی گزرتی ہے اور کاریں ملا کر دن میںتقریبا 30 کے قریب گاڑی گزرتی ہے۔ لیکن اس پُل کی خستہ حالی کو دیکھ کر یہاں سے روزانہ زندہ سلامت گاڑیوں کا گزر جانا ایک معجزے سے کم نہیں کیونکہ سرکار نے اس پُل کی خستہ حالی پر رحم کرنا بھی گوارا نہیں کیا ہے۔اہلیان گوہر آباد نے حکومت سے اللہ کے واسطے دیکر استدعا کی ہے کہ اس خستہ حال پُل کی طرف نظر کرم کریں تاکہ کسی بھی وقت بڑے حادثے سے بچ سکے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا