چلاس(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن دیامر کے جزل سیکرٹری حاجی مختار حسین نے کہا کہ ولایت نور ایک قابل اور فرض شناس آفیسر ہیں ،ان کی بطور چیف کنزرویٹر محکمہ جنگلات گلگت بلتستان تعیناتی احسن اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ ولایت نور نے گزشتہ کئی برسوں سے محکمہ جنگلات میں کافی اصلاحات لائی ہیں اور خطے میں جنگلات و ماحولیات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے ،ایسے آفسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی سے ادارے مظبوط ہونگے ۔انہوں نے کہا کہ ولایت نور کو چیف کنزرویٹر جی بی تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا