استور (ظفر عباس افریدی ) استور گلگت بلتستان سیکوٹ کی بھرتیوں میں سیکنڑوں بے روز گار افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسکوٹ کی تازہ ہونے والی بھرتیوں میں سینکڑوں افراد نے کاغذات جمع کرکے دوڑ میں شامل ہوگئے دوڈ کرنے کے دوران تقریبا نو کے قریب افراد بے ہوش ہوگئے جسے گلگت بلتستان اسکوٹ کے اہلکاروں نے فوری طور پر ڈسڑکٹ ہسپتال استور عیدگاہ میں شفٹ کیا جہاں فرسٹ ٹریٹمنٹ کرنے بعد علاج معالجہ کرکے سٹی ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا اس موقع پر سٹی ہسپتال استور کے ڈاکٹرز سمیت تمام عملہ الڑٹ رہا میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایم ایس نواب کا کہنا تھا نو کے قریب افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا تھا جسے زبردست طبعی امداد دے کر ہسپتال سے ڈسچارج کیا ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا