گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا طالبعلم علی ناصر نے وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی سے شعبہ ماحولیات میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

0 0

کراچی(پ،ر) علی ناصر نے شعبہ ماحولیات میں پہلی پوزیشن حاصل کیا اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ علی ناصر کا تعلق سکوار گلگت سے ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کا راز والدین کی دعائیں اور مستقل مزاجی بتایا۔علی ناصر پڑھائی کے علاوہ دیگر سماجی کاموں میں بھی پیش پیش رہتا ہے۔ یوں تو گلگت بلتستان ایک پسماندہ علاقہ ہونے باوجود ہزاروں طلباء حصول تعلیم کے لئے پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم ہیں۔ علی ناصر بھی اپنے گھر سے دور دیگر طالبعلموں کی طرح کرایے کے فلیٹ میں رہتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website