شگر(نامہ نگار) پیپلز پارٹی شگر کے سکریٹری اطلاعات ایم پبروکو نے کہا کہ شگر میں پیپلز پارٹی کے نیا دفتر کا افتتاح اکیس مارچ کو ہو گا نیا دفتر کا افتتاح پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ کریں گے افتتاحی تقریب میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے تمام صوبائی عہدیداروں کو مدعو کریں گے اس دن ہمارے مخالفین کو شگر میں پیپلز پارٹی کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گاانہوں نے مزید کہا کہ حالیہ دنوں میں شگر کے سیاسی میدان میں جو شوشہ ہو رہا ہے اسے پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق نہیں پیپلز پارٹی کے تمام جیالے متحد ہے ان تمام پروپگنڈوں کا جواب پیپلز پارٹی انے والے الیکشن میں دے گا انہوں نے مزید بتایا ہم جو سیاسی تبدیلیان ہورہی ہے وہ (ن) لیگ کے دو گروپوں کے مابین ہو رہا ہے ہم مخالفین کے تمام جھوٹا باتوں کا جواب دے سکتے ہے پر ہمارے قائد نے ہمیں اخباری بیان اور سوشل میڈیا پر مخالفین کے بارے میں بیان دینے سے منع کیا ہے کیونکہ ہمیں علاقے میں عوام کا اعتماد چاہیے ہمارے مخالفین صرف میڈیا کی حد تک زندہ ہے علاقے میں ہمیشہ عوام نے انہیں مسترد کیا ہے
ضلع شگر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے نئے دفتر کی افتتاح کیلئے تیاریاں مکمل۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا