گانچھے(اعجاز بلتی) ضلع گانچھے کے علاقہ کریس کے انتہائی پسماندہ محلہ چھرہ تھنگ کے عوام اکیسویں صدی میں بھی پانی کی ایک بوندھ کیلئے ترستی ہے نالوں میں سیلابی ریلے ہیں اور دریاء میں طوغیانی ھے پھر بھی ھم بوندھ بوندھ پانی کو ترستی ھے۔ماضی میں آلودہ پانی سے ہلاکت بھی ہوئی ہیں کئی دفعہ عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت خود ہی پائپ خریدے اور بہت دفعہ اپنی مدد آپ کے مرمت بھی ہوئے ۔ محکمے کے ملازمین اور اعلیٰ حکام کی لاپرواہی اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عوام پینے کے پانی کی سہولیات سے بھی محروم ہیں اور عوام اس سردی میں دور دور سے پانی لانے پر مجبور ھے ۔ لوگ ٹرالی کی مددسے اور خواتین سر پرڈرم رکھ کے پانی لانے پر مجبور ہیں ہم محکمے کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ علاقے میں پانی کے مسئلے کو جلد از جلد ختم کریں
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا