اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں جزام کے مرض کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی جرمن ڈاکٹر رُتھ فاؤ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ان کی شبیہ سکے پر چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی شبیہہ والے 50 روپے مالیت والے 50 ہزار سکے جاری کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر رُتھ فاؤ گزشتہ برس اگست میں 87 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئی تھیں۔ ان کے نام کی ٹکٹ بھی چھاپی جا چکی ہے۔ انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنایا گیا تھا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا