چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر )صوبائی وزیر بہبودآبادی و امور نوجوانان ثوبیہ مقدم نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ سے ملاقات کی ملاقات میں انہوں نے گلگت بلتستان کے صحت بالخصوص بہبودآبادی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی صوبائی وزیر ثوبیہ مقدم نے بہبودآبادی گلگت بلتستان میں فنڈز ریلیز نہ ہونے کے سبب سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بروقت فنڈز نہ ملنے کے سبب محکمے کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں جس پر وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ وہ فوری فنڈز ریلیز کرنے کے لئے اقدامات کرینگی ملاقات میں گلگت بلتستان کے دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی فوری اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا