کھرمنگ (قاسم قاسمی) کھرمنگ بٹالک سیکٹر سڑک عرصہ دراز سے بلاک ہے جو کہ حمزی گونذ تا چانگمر پل تک مختصر سا مسافات ہے یہ سڑک دفاعی اعتبار سے نہایت اہمیت کے حامل ہے 1999 پاک بھارت جنگ میں یہ سڑک انتہائی موئثر رہا ہے مگر محکمہ پی ڈبلیوڈی کھرمنگ کے عدم توجہ کے باعث کئی سالوں سے بلاک ہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس روڈ میں کوئی سرکاری قلی نہیں ہیں جس کے سبب روڈ کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور نہ ہی محکمہ نے کوئی کوشش کی کہ روڈ تھرو رکھے محکمہ پی ڈبلیو ڈی کھرمنگ میں دلچسپی سے کام کرنے کے موڈ میں نہیں ہے آفسران آفسوں کے حد تک رہتے ہیں عملی کوئی کام ہی نہیں کر رہے ہیں حکام بالا مذکورہ سڑک کا نوٹس لیں اور تھرو کریں۔
کھرمنگ بٹالک سیکٹر سڑک عرصہ دراز سے بلاک ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا