چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نائب صدر مسلم لیگ ن دیامر مولانا شجاع الحق نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات میں شفاف انداز میں بھرتیاں دیگر محکموں کے لئے قابل تقلید ہے اگر تمام محکموں میں اس انداز میں بھرتیوں کا عمل کیا جاتا ہے تو حقدار کو حق ملنے کے ساتھ ساتھ کوئی انگلی اٹھانے کی جرات بھی نہیں کر سکے گا اپنی ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کنزرویٹر محکمہ جنگلات دیامر استور محمود غزنوی ڈویژن فارسٹ آفیسر چلاس آفتاب سمیت دیگر آفیسروں نے ٹیسٹ کے مراحل سے انٹرویو تک نہ کسی فرد سے ملے ہیں اور نہ موبائل آن کیا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ تمام امیدواروں کو یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ حقدار کو حق ملے گا انہوں نے کہا کہ اس سے قبل ایک بار محکمہ پولیس میں اسی پالیسی کے تحت حقداروں کو حق ملا تھا اور بلکل اسی طرح محکمہ جنگلات میں بھی اسی پالیسی پر عمل کیا گیا ہے جو انتہائی خوز آئیند ہے
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا