اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی معاملات میں کسی سے رعایت نہیں کی جائےگی، امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ہونے والا ڈرون حملہ ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی سمجھتے ہیں ہم نے امریکا سے شدید احتجاج کیا اور مذمت کی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان طویل دورانیے کی نگراں حکومت چاہتے ہیں، چئیرمین پی ٹی آئی سمیت جو بھی جلدی انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں وہ نظام میں خرابی چاہتے ہیں، جولائی 2018 سے پہلے عام انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
کپتان کی خواہش کیا ہے؟ وزیر داخلہ نے واضح انداز میں بیان کردیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا