گوگل نے تحریر نیوز نیٹ ورک کا گلوبل ٹریفک رینک جاری کردیا۔ انتظامیہ کے حوصلے بلند۔

0 0

اسلام آباد( ادارتی خبر) گوگل نے تحریر نیوز نیٹ ورک کا گلوبل ٹریفک رینک جاری کردیا۔ گوگل کی طرف سے انٹرنیٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق تحریر نیوز نیٹ صرف 6ماہ اور ایک ہفتے کی ہے جبکہ اس سائٹ کا گلوبل سرچ رینک 2488575ہے ۔ اس ویب سائٹ پر روزانہ 150لوگ جبکہ افیشل فیس بُک پیج پر روزانہ 386 افرادوزٹ کرتے ہیں۔ چیف ایڈیٹر تحریر نیوز نیٹ ورک نے انتہائی قلیل مدت میں گوگل ٹریفک رینک کے اوسط کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے تمام ایڈیٹرز، بیورو چیف اور ڈسٹرک رپورٹر کو مزید اچھے اور بہتر خبروں کی اشاعت کو یقینی بنانے اور ٹیم ورک کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ یاد رہے تحریر نیوز نیٹ ورک نے گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار صرف سیاسی بنایات کے بجائے گلگت بلتستان کے اہم قومی اور معاشرتی مسائل پر بے لاگ خبروں اور مضامین کی اشاعت کے ساتھ پاکستان بھر سے اہم قومی خبروں کے ساتھ بین الاقوامی تناظر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور سرخیوں کی اشاعت کے ذریعے گلگت بلتستان کے خبروں کو بھی شہری علاقوں کے عوام تک پونچانے کا منفرد طریقہ اپنایا ہے۔

ہماری اولین ترجیح گلگت بلتستان کے نئے لکھاریوں،شاعروں اور ادیبوں کیلئے مقامی میڈیا میں سپیس کی فراہمی کے ایشوز کو ختم کرنا ہے تاکہ نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔
ہمارا وٹس ایب : 03150203256
ایمیل :tehreernewsgb@gmail.com
ویب سائٹ: www.tehreernews.com
فیس بک آفیشل پیج: www.facbook.com/tehreernews

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %