گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اہم رکن نے بھی پنامہ تک پہنچنے کی تیاری مکمل کرلی۔

0 0

گلگت( ڈسٹرک رپورٹر) صدر پاکستان پیپلزپارٹی امجد حسین ایڈوکیٹ نے مقامی پرنٹ میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی پر سخت الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کاسارا بجٹ حفیظ الرحمن کے ارد گرد استعمال ہورہا ہے ایماندار افسران کے تبادلے اور حفیظ کے حصہ داربننے والوں کووہی پر رکھ کر کرپشن کو دوام بخشا ہے حفیظ الرحمن اپنے لیڈروں کی طرح پانامہ تک پہنچنے کی مکمل تیار کرچکے ہیں جس کیلئے جی بی کے وسائل لوٹنے اور دیامر بھاشا ڈیم لوٹنے کے بعد عالمی سرمایہ کاروں کو لوٹنے کی تیاری کی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website