سکردو میونسپل سٹیڈیم ایک بار پھر سے میدان جنگ بن گیا، 70 افراد زخمی

0 0

سکردو (نامہ نگار) ایس سی او آزادی فٹبال کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران شائقین میں ہونے والے تصادم کے باعث 70 کے قریب افراد زخمی ہو گئے. نیورنگا یولتر اور شاہین کلب کے مابین فائنل میچ کے دوران اچانک پتھراؤ. تصادم دو گھنٹے تک جاری رہا. جس کو روکنے کے لئے پولیس کی اضافی نفری طلب کرنا پڑا. تصادم روکنے کے لئےہواءی فائرنگ اور شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پانچ بچے زخمی ہو گئے . تصادم کی اطلاع ملتے ہی سکردو ڈے ایچ کیو میں ایمرجنسی نافذ کی گئی. کمشنر بلتستان ڈویژن عاصم ایوب نے کہا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کے بعد ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website