گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) گلگت میں حال ہی میں تعینات ہونے والے ایس ایچ او سٹی تھانہ سید مرتضٰی حسین شاہ نے گلگت میں جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔ گلگت میں پولیس کی ٹیم نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرکے ضلع دیامر تانگیراور گلگت کے علاقہ بسین کے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے لاکھوں مالیت کے اعلی کوالٹی افیون برآمد کرکے تفتیش شروع کردی ۔ایس ایچ او سٹی تھانہ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اُنہوں منشیات فروشوں کا جینا حرام کر دینا ہے اُنہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منشیات فروش منشیات کا کام چھوڑ کر ایک اچھے شہری کی زندگی گزاریں یا گلگت چھوڑ بدر ہوجائیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا