شگر(پ ر) صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ باشہ شگر مولانامحمدابراہیم خلیل نے کہا ہے کہ دلاورعباس کا قتل تعلیم سے دشمنی کامنہ بولتا ثبوت ہے اورجو حصول کے راہ میں ماراجائے وہ اسلام کی نقطہ نگاہ میں شہیدہوتاہے اور شہید کا خون رائیگاں نہیں جائیگاہم اس دلخراش واقعے میں بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مرحوم کے لواحقیں کو تسلیت عرض کرتے ہیں ۔ہمارا حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ دلاور عباس قاتلوں کوعبرت ناک سزا دیکرکیفرکردارتک پہنچایاجائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا