راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہری پور کا جلسہ ریفرنڈم ہے پانچ ججوں کو نا اہلی کا فیصلہ واپس لینا ہوگا لاڈے کے قصے روزانہ اخبارات میں پڑھے اور ٹیلی ویژن پر سنے جارہے ہیں صادق اور امین قرار دینے والے ججوں کو سلام پیش کرتا ہوں پہلے ہی کہا تھا جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں چھید کرتا ہے جس پارلیمنٹ کو گالی دیتا ہے اسی سے تنخواہ لے رہا ہے ایک دوسرے پر جوتے برسانے والے پرسوں میں لاہور میں اکٹھے تھے تین دن پہلے نیا پاکستان بنانے والوں کی اوقات دیکھ لی خالی کرسوں کا جم غفیر تھا لاڈے کے پی کے میں تمہاری حکومت موٹرے ہم بنارہے ہیں کہتے تھے صوبے میں بجلی کے کارخانے لگا کر دوسرے صوبوں کو بجلی دینگے ایک میگا واٹ بھی بجلی نہیں بنا سکے دو ارب روپے درخت لگانے کے دعویٰ کر نے والے لاڈلے سن لو عوام کہہ رہے ہیں ایک لاکھ بھی درخت نہیں لگایا او آئی جی کہہ کر جیل میں ڈالنے کی باتیں کر نے والا انشا ء ایک دن خود جیل جائیگا ووٹ کے تقدس کیلئے میرے ساتھ چلیں آندھی بارش دھوپ اور طوفان میں آپ کے کرتا ہے۔ساتھ قدم سے قدم ملا چلونگا 2018 میں مسلم لیگ (ن)نظر آرہی ہے سازشوں کو ہمیشہ کیلئے ملیا میٹ کر دینگے آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوئے تو بے گھر افراد کو گھر دینگے چند لوگ عوام کے فیصلے کو اپنے پائوں تلے روندے یہ ہمیں منظور نہیں ملک میں ایک ہی قانون ہوگا اسی کے مطابق پاکستان چلے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا