راولپنڈی(بیورو رپورٹ) راولپنڈی سکستھ روڈ پر نجی اکیڈمی کے کلاس روم میں معمولی تلخ کلامی پر راولپنڈی کے ایک لڑکے نے مقامی بدمعاشوں کو کال کرکے شناکی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کو اکیڈمی سے باہر نکلتے گھات میں بیٹھے دہشتگردوں نے فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان طالب علم زخمی ہوگئے۔ زخموں طالب علموں میں ایک کو شفا انٹرنیشنل جبکہ دوسرےکو سنٹرل ہسپتال میں لے جایا گیا جہاں اب اُنکی حالت خطرے سے باہر بتایا جاتا ہے۔اس موقع پر گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے اکیڈمی کے سامنے خوب احتجاج کیا اور پاکستان کے مخلتف شہروں میں گلگت بلتستان نوجوانوں کی قتل غارت کو سازش قرار دیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا