شگر(عابدشگری)ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید صادق شاہ کیساتھ انسدادپولیو کی قومی مہم کا جائزہ لینے دور دراز علاقوں کا دورہ۔ انہوں نے اانسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا۔پولیو مہم پر اطمینا ن کا اظہار کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر ڈاکٹر سید صادق شاہ کے ہمراہ انسداد پولیو کی قومی مہم کی جائزہ لینے کیلئے شگر کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مختلف ایریاز میں پولیو ٹیموں کی جانب سے پولیوقطرے پلانے کی مہم کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سول ڈسپنسری چھورکاہ ،بی ایچ یو تسر،سول ڈسپنسری الچوڑی اور داسومیں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے قائم سنٹروں کا دورہ کیا اور اہلکاروں سے ریکارڈ چیک کیا اور اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔جبکہ فیلڈ ٹیموں کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے سختی سے ہدایت کی کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے سے پینے سے رہ نہ جائے۔اس سلسلسے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا