گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) گلگت میں ٹریفک پولیس نے ہیلٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جوٹیال انسپکٹر ظہور احمد کا جوٹیال میں ایریا میں بغیر ہیلمٹ اور غیر قانونی موٹرسائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سینکڑوں بایک مالکان پر بھاری جرمانے عائد کرکے درجنوں موٹر سائیکلیں تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ۔
Tags: گلگت،ٹریفک،قوانین
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا