گلگت میں دھرنے کا تیسرا سیشن شروع ہونے والا ہے۔ سیپ اساتذہ نے بھی اعلان کردیا۔

0 0

گلگت ( ڈسٹرک رپورٹر) مسائل کی حل کیلئے دھرنا ضروری کے فارمولے کی کامیابی کے بعد حکومت سے تنگ عوام نے اتحاد چوک پر رونق بحال رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، عارضی ملازمین کا دھرنا ختم ہونے کے بعد سیپ اساتذہ نے بھی دھرنادینے کااعلان کردیا ہے اُنکا کہنا ہے کہ کئی برسوں سے خدمات انجام دے رہے ہیں مگرحکومت کی جانب سے مستقل کرنے کے حوالے سے کوئی مثبت اقدام نہیں اُٹھایا جارہا ہے جس کے باعث ہم مایوس ہوگئے ہیں اس لئے اپنے حقوق کی حصول کیلئے احتجاج کرنے اوردھرنادینے کافیصلہ کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website