اسلام آباد(مانیٹرینگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کا کام صرف شریف فیملی کو تحفظ دینا ہے جاتی امرا کی حفاظت پر 3ہزار پولیس اہلکار مامور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے خود کش جیکٹ پہن رکھی ہے جس سے وہ ہر ایک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کو رانا ثناء اللہ چلا رہے ہیں۔ پنجاب حکومت صرف شریفوں کی شوگر ملز اورغیر ملکی جائداد بچانے میں لگی ہے۔ یہ خاندان کہاں سے امپورٹ ہوا جس کی حفاظت پوری حکومتی مشینری کررہی ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا