گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) گلگت سی ٹی ڈی آپریشنل ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ۔جوٹیال ڈیفنس کالونی سے غذر کے رہائشی نوجوان سے اعلی کوالٹی کا 90 تھیلے چائنز شراب برآمد ملزم کو رنگے باتھوں گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔
Tags: گلگت،منشیات،پولیس
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا