شگر(نامہ نگار)پروفیسر سید حسن شاہ کو دوبارہ انٹر کالج شگر کا پرنسپل بنادیا گیا۔ موجودہ پرنسپل محمد اسماعیل کو ڈگری کالج نگر تبادلہ کردیا گیا۔ وہ اس سے پہلے بھی انٹر کالج شگر کی قیام کے بعد 2001سے2013تک پرنسپل کے عہدے پر تعینات رہا اورانکی دور میں موجودہ کالج کی بلڈنگ بنی۔جبکہ 2013میں محمد اسماعیل کی شگر بحیثیت پرنسپل تعیناتی کے بعد انہیں پرنسپل سے ہٹا دیا گیا تھا۔ تاہم موجودہ پرنسپل کی تبادلے کے بعد انہیں دوبارہ پرنسپل کے عہدہ پر تعینات کردیا گیا ہے۔وہ آئندہ چند دنوں تک اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا