لاہور (مانٹرنگ ڈیسک) ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
نجی نیوز چ ایکسپریس نیوز کے مطابق فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آفیسر صائمہ اکرام نے درج کرایا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق اڈلہ روڈ پر شیل پمپ کے پاس مسلح افراد نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گاڑی کو زبردستی روکا، جعلی صحافیوں کے ساتھ ڈولفن فورس کے اہلکار بھی شامل تھے، جنہوں نے خواتین ملا زمین کو ڈرایا دھمکایا اور گاڑی کے اندر زبردستی گھسنے کی کوشش کی گئی ۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا