اسلام آباد( مانٹرینگ ڈیسک) تحریک استقلال کے سربراہ اک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈ ر سابق ایئرچیف مارشل اصغرخان انتقال کرگئے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ائیر مارشل اصغر خان نے انتہائی جانفشانی اور بہادری سے ایک نو زائیدہ ائیر فورس کی قیادت کی ان کی نماز جنازہ کل نواں میں ادا کی جائے گی۔
افسوس ناک خبر، فضائیہ کے سابق سربراہ انتقال کر گئے۔
اسلام آباد( مانٹرینگ ڈیسک) تحریک استقلال کے سربراہ اک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈ ر سابق ایئرچیف مارشل اصغرخان انتقال کرگئے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ائیر مارشل اصغر خان نے انتہائی جانفشانی اور بہادری سے ایک نو زائیدہ ائیر فورس کی قیادت کی ان کی نماز جنازہ کل نواں میں ادا کی جائے گی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا