تیل کی قیمتوں میں اضافے پر بلاول نے اہم قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

0 0

کراچی( مانٹرینگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے تیل کی قیمتیں فوری آدھی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی قیمتیں فوری آدھی نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئےسال کی آمدپرعوام پرمہنگائی کا بم گرایاگیا، ن لیگ کھلم کھلا عوام دشمنی پر اتر آئی ہے۔بلاول کا کہنا تھا کہ حکمران معصوم عوام کا خون چوس رہے ہیں، پیپلز پارٹی ن لیگ کےمعاشی حملے کا مقابلہ کریگی، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور اسکے ذمہ دار شریف برادران ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website