راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سال نو پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2018ء پاکستان کیلئے اندرونی و بیرونی چیلنجز سے بھرپور ہوگا۔ پاکستانیوں کے جذبے کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سال نو پر قوم کے نام پیغام شیئر کیا ہے۔ آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ایک یادگار برس بیت گیا۔ 2018ء اندرونی و بیرونی چیلنجز سے بھرپور ہوگا، ہم چیلنجز کو موقع میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور قوم کو نئے مواقع سے روشناس کرائیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا