نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کے خلاف پاکستانی سفارت خانہ حرکت میں آگئے۔

0 0

واشنگٹن(این این آئی) پاکستانی سفارت خانے نے نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کا نوٹس لیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ سے احتجاج کیا ۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے نیویارک میں ٹرانسپورٹ پر پاکستان مخالف مہم کیخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا، امریکہ پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ نیویارک میں جاری اس مہم کی شدید مذمت۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website