سکردو(کرائم نیوز) سردیوں کا موسم آتےہی بلتستان میں چرس دھندہ عروج پر پونچ جاتے ہیں۔ پشاور سے لوگ خصوصی طور پر منشیات کے کاروبار کیلئے سکرود آتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ سکردو کیلئے ایک ہی داخلی راستہ اور سخت چیکینگ کے باجود منشیات بلتستان تک پونچتے کیسے ہیں عوامی حلقے ہمیشہ پولیس پر اُنگلیاں اُٹھاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سکردو میں گزشتہ کئی ماہ منشیات فرشوں کے خلاف کریک ڈاون میں مسلسل منشیات برآمد ہورہا ہے۔ اس طرح کے ایک اور کاروائی میں سکردو پولیس نے حسین آباد کے مقام پر ناکہ لگا کر منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا پولیس ٹیم کی سربراہی سب انسپکٹر غلام نبی کررہے تھے منشیات فروش سے 4 کلو سے زائد چرس برآمد ایس ایس پی سکردو مرزا حسن کا چھاپہ مار ٹیم کو نقد انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا