اسلام آباد( مانیٹرینگ ڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ۔حکومت نئے سال پر پٹرول بم عو ام پر گرائے گی ۔پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے، مٹی کے تیل میں 13 روپے 58 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 5 روپے 83 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 49 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کی مشاورت سے ہوگا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا